چولستان جیپ ریلی

شائع اپ ڈیٹ

نویں چولستان جیپ ریلی کا تاج بھی رکن سندھ اسمبلی نادر مگسی نے اپنے سر سجا ليا، انہوں نے مقررہ فاصلہ صرف دو گھنٹے پندرہ منٹ ميں طے کرليا۔ چولستان کے علاقہ قلعہ دراوڑ میں نویں جیپ ریلی کا میدان لگا، فائنل ميں دو سو پچیس کلو میٹر طویل ٹریک پر نواسی ڈرائیورز نے گاڑیاں دوڑائيں۔

تبصرے (1) بند ہیں

Hamza Feb 18, 2014 08:37pm
All the information under the photos is incorrect. Track was of 215 kilometers and Nadir Magsi completed it in 2 Hours, 19 Minutes and 11 Seconds.