• KHI: Sunny 34.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.1°C
  • KHI: Sunny 34.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.1°C

انڈیا میں اجتماعی شادیاں

شائع February 18, 2014 اپ ڈیٹ February 18, 2014 03:21pm

ہندوستان کے شہر احمد آباد میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 181 جوڑوں کی شادی ہوئی، اس تقریب کا انعقاد ریاست گجرات کے ایک ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا، معاشرے کے کمزور طبقوں کے افراد جو بڑے پیمانے پر روایتی جہیز، تقاریب اور مہنگے تحفے دینے سے قاصر ہیں یہ سماجی تنظیم ایسے لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔