دنیا فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے، جاپان کی چین کو تنبیہ جاپان کے قریب بڑھتی ہوئی چینی فوجی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، چیف کیبینٹ سیکریٹری
دنیا عراق سے امریکی زیر قیادت اتحادی مشن کا انخلا روک دیا گیا امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے مشن کے اختتام کی تاریخ کا اعلان 'تازہ ترین پیش رفت' کے باعث مؤخر کر دیا گیا ہے، عراقی وزارت خارجہ
دنیا کولکتہ: ڈاکٹر کے بہیمانہ ریپ کے خلاف بھارت بھر میں مظاہروں میں شدت بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ریپ کے بعد ڈاکٹر کے خلاف قتل کے خلاف مظاہروں اور اشتعال کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔
دنیا اسرائیلی آبادکاروں کے حملے غزہ جنگ میں لگی آگ کو ہوا دے رہے ہیں مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کے خونریز حملوں کے حوالے سے اسرائیلی عہدیدار شیرا لیبمین نے کہا کہ آباد کا قتل میں ملوث نہیں اور وہ نہ ہی فلسطینیوں کو ہدف بنا رہے ہیں۔
دنیا بھارت: کیرالہ میں دھماکے کے بعد مذہبی منافرت کے الزام پر ڈپٹی وزیر آئی ٹی شامل تفتیش نریندر مودی کی قوم پرست جماعت ریاست میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے جہاں لاکھوں مسلمان، ہندو اور عیسائی آباد ہیں، وزیراعلیٰ ریاست کیرالہ
Live Ghaza Conflict امریکا کی غلط پالیسی کی وجہ سے امریکی افواج پر حملے ہورہے ہیں، ایران ایران کا کہنا تھا کہ امریکی فوجیوں پر ایراق یا خطے کے دیگر ممالک میں حملے ’غلط امریکی پالیسیوں‘ کی وجہ سے ہورہے ہیں...
Live Ghaza Conflict جو بائیڈن کا اسرائیلی صدر سے شہریوں کی حفاظت اورغزہ میں امداد میں اضافے پر زور رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز اسرائیلی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
دنیا امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کا واقعہ، 2 افراد ہلاک، 18 زخمی ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ پولیس دیگر مشتبہ حملہ آوروں کو تلاش کر رہی ہے۔
کھیل بابر اعظم، ٹیم انتظامیہ کے خلاف ’مذموم مہم‘ پر مکی آرتھر برہم روایتی حریف بھارت اور آسٹریلیا کے علاوہ افغانستان کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اس کے بعد پاکستان کو پروٹیزکے خلاف بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
دنیا موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو 4 فیصد خطرہ ہے: تحقیق گزشتہ 50 سالوں سے دنیا میں ہر روز موسم، آب و ہوا یا پانی سے متعلق آفت آئی ہے جس سے روزانہ کی بنیاد پر 115 اموات ہوئی ہیں۔
دنیا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے مودی کے 'ہندو فرسٹ ایجنڈے' کو تقویت بی جے پی اب تیسرے بڑے اقدام کی جانب جاسکتی ہے جس کے تحت یکساں شہری ضابطہ بیان کیا جانا ہے۔
کھیل پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی پاکستان سے منتقل کرنے کا اعلان انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کا اسلام آباد میں میچز منعقد نہ کرنے کا اعلان، پاکستان کو نیوٹرل مقام کا اعلان کرنے کی ہدایت۔
دنیا یمن: اتحادی فوج کی فضائی کارروائی، حوثی رہنما سمیت 26 ہلاک فضائی حملے میں کیمپ کے سربراہ عامر الجراب ہلاک جبکہ جنگی ساز و سامان کا گودام مکمل تباہ ہو گیا۔
کاروبار ہندوستان میں بڑے پیمانے پر ٹیکس اصلاحات، تاجر پریشان ملک کی 20 کھرب ڈالرز کی معیشت اور ایک ارب 30 کروڑ لوگوں کو یہ اصلاحات مشترکہ منڈی میں ضم کر دیں گی۔
دنیا مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی 'غیر قانونی' وفاقی اپیل کورٹ نے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عائد پابندی کو بحال کرنے سے انکار کر دیا۔
دنیا صدارتی نامزدگی،اوباما کی ہیلری کی باضابطہ حمایت ڈیموکریٹس متحد ہوجائیں،ماضی میں کوئی بھی صدارتی امیدوار اتنا اہل نہیں رہا ہوگا جتنی ہیلری کلنٹن ہیں، امریکی صدر
دنیا افغانستان میں 50 مسافر اغواء، 12 قتل قندوز کو صوبہ تخار سے ملانے والی ہائی وے پر بس کو روک کر مسافروں کو یرغمال بنایا گیا، ترجمان صوبائی گورنر
پاکستان پاکستان کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی درخواست اگر پاکستان کو رکنیت دی گئی تو وہ گروپ کے تمام مقاصد کی پاسداری کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سی آئی اے ایجنٹس پر حملہ: پاکستان نے رپورٹ مسترد کردی امریکی حکومت کی ایک خفیہ دستاویزمیں آئی ایس آئی پر 2009 میں ایک خودکش حملے کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا الزام عائدکیاگیاتھا
دنیا امریکا، ہندوستان فوجی معاہدے پر متفق معاہدے کے تحت دونوں ممالک کی فوجیں ایک دوسرے کے زمینی، فضائی اور سمندری اڈوں کو استعمال کرسکیں گی۔