• KHI: Clear 18°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C
  • KHI: Clear 18°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C

ایرانی پاپ بینڈ

شائع February 18, 2014

ایران کے دارلحکومت تہران میں میلاد ٹاور کے قریب انتیسواں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے، ایرانی پاپ بینڈ کے سات پرفارمرز نے موسیقی کی دھنوں سے حاضرین کو جھومنے پر مجبور کر دیا اور لوگوں کی پذیرائی حاصل کی۔ یہ فیسٹیول رواں ماہ کی بیس تاریخ تک جاری رہے گا جسے دیکھنے کے لیے پرستاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔