• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.7°C
  • ISB: Cloudy 11.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.7°C
  • ISB: Cloudy 11.4°C

پاکستانی فیشن کے رنگ

شائع February 20, 2014

پاکستان کی فیشن انڈسٹری ان دنوں بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے جس کا سہرا ہمارے ڈیزائنرز کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی انتھک محنت اور نت نئے ڈیزائن سے فیشن انڈسٹری کو نئی قوت بخشی ہے۔ فیشن پاکستان ویک کا انعقاد 21 فروری تک کراچی میں کیا جا رہا ہے جس میں کئی نامور ڈیزائنرز سکینہ لوٹیا، شہلا، ایبل ایمونیئل، حسن شہریار (ایچ ایس وائی)، رابعہ افتخار اور ندا اظفر سمیت دیگر اپنے برانڈز کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔