پاک-انڈیا میچ کی تصویری جھلکیاں

شائع March 3, 2014 اپ ڈیٹ March 3, 2014 02:05pm

گزشتہ روز اتوار کو بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

میچ کا پانسہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے میچ کے آخری اوور کی دو گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی۔