خبر رساں ادارے

اٹلی میں کشتی سے 30 لاشیں برآمد

حکام کا کہنا ہے کہ اس کشتی پر 590 غیر قانونی تارکینِ وطن اور پناہ گزین سوار تھے جن میں دو حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔ شائع جون 30, 2014 12:17pm