• KHI: Partly Cloudy 26.1°C
  • LHR: Cloudy 25.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.1°C
  • LHR: Cloudy 25.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.6°C

افغان صدارتی انتخابات

شائع March 21, 2014

افغانستان میں اگلے مہینے پانچ اپریل کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں، لیکن ان انتخابات میں موجودہ صدر حامد کرزئی حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔ صدارتی عہدے کے لیے کل 27 امیدوار تھے، تاہم گزشتہ سال بائیس اکتوبر کو ملک کے آزاد الیکشن کمیشن نے ان میں سولہ امیدواروں کو نااہل قرار دے دیا تھا، جس کے بعد اب 11 امیدوار میدان میں ہیں۔