• KHI: Clear 18°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C
  • KHI: Clear 18°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C

ترک انتخابات میں طیب اردگان کامیاب

شائع March 31, 2014

ترکی میں کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔

حالیہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اس کا واضح ثبوت ہے جس میں ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی ترقی وانصاف پارٹی نے چھیالیس فیصد ووٹ لے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔