کیٹ واک کے دلچسپ رنگ

شائع April 2, 2014 اپ ڈیٹ April 2, 2014 01:20pm

کیٹ واک کرتی ماڈلز کس کو اچھی نہیں لگتیں مگر اب اس شعبے میں معذور افراد بھی آگے آکر اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں، جس کی مثال روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والا مرسڈیز بینز فیشن ویک ہے۔

اس شو میں جسمانی طور پر معذور افراد نے مختلف ملبوسات کے کلیکشنز کو پیش کیا۔ ماڈلز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اس انداز سے کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے، مختصر احوال اس فوٹو البم میں۔