• KHI: Cloudy 29°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C
  • KHI: Cloudy 29°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C

ناقابل فراموش مقامات

شائع April 4, 2014

ہماری زمین فطرت کی خوبصورتی کا شاہکار ہے، یہاں کہیں صحرا کے رنگ نظر آتے ہیں تو کہیں برفانی وادیاں آنکھوں کو چندھیا دیتی ہیں، اس رنگا رنگ تضاد نے ہی کرہ ارض کو انسانوں کیلئے انتہائی پرکشش اور پراسرار بنا رکھا ہے، اب اتنے منفرد مقامات میں سب سے خوبصورت کا انتخاب تو مشکل ہے مگر یہ چند جگہیں ایسی ضرور ہیں جنھیں دیکھ کر کوئی بھی مسحور ہوسکتا ہے۔