شمال مشرقی ہندوستانی میلہ
ممبئی میں مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں کے رنگوں سے سجے میلے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور خوب لطف اندوز ہوتی رہی۔ اس میلے کا مقصد شمالی علاقوں میں تجارت کو فروغ دینا اور اس علاقے کی ثقافت کو ظاہر کرنا ہے۔
Get the latest news and updates from DawnNews