• KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C

چینی ٹرانسفارمرز

شائع June 19, 2014

چین کے شہر شنگھائی میں ایک چھوٹی فیکٹری کے مالک لی لی اپنے ملازمین کے ہمراہ فارغ وقت اور پیسوں سے 'ٹرانسفارمرز' کے ماڈل بناتے ہیں تاکہ انہیں کرائے پر یا فروخت کیا جا سکے۔

مشہور ہالی وڈ 'ٹرانسفارمرز' کی اگلی فلم رواں مہینے نمائش کے لیے پیش ہونے جا رہی ہے اور لی نے بتایا ہے کہ ٹرانسفارمرز نے ان کے کئی ماڈل خرید لیے ہیں۔