• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C

پوٹوسی کا شہر خطرے میں

شائع July 2, 2014

‫اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی ورلڈ ہیرٹیج کمیٹی نے حال ہی میں پوٹوسی شہر کو خطرے سے دوچار ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، یہاں کے تاریخی مقامات کو کان کنی کے آپریشنز کی وجہ سے خطرات لاحق ہوچکے ہیں جبکہ اس حوالے سے مناسب قانون سازی نہ ہونے سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔