• KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C

برطانیہ میں سالانہ ایئر شو

شائع July 17, 2014

برطانیہ میں ہونے والے عالمی ایئر شو میں ماہر پائلٹس نے نت نئے کرتب دکھا کر شائقین کو خوب محظوظ کیا، ائیر شو میں مسافر طیارے بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں نے اپنے جدید ترین طیارے نمائش کیلئے پیش کئے۔

دنیا کا سب سے بڑا مسافر بوئنگ 787 ڈریم لائنر خاص طور پر مرکز نگاہ بنا رہا، ایئر شو میں ماہر پائلٹس نے فضا میں خوب کرتب دکھائے جس سے فضا میں ہر طرف رنگ بکھر گئے۔