نصیرآباد: 18 انچ کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

شائع July 19, 2014 اپ ڈیٹ July 19, 2014 10:38am

نصیرآباد: جعفرآباد کےعلاقے ملگزار میں 18 انچ قطرگیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

ڈان ڈاٹ کام کے نمائندے کے مطابق دھماکہ خیز مواد کو گیس پائپ لائن کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے بلوچستان اور سندھ کےمختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026