حکومت ایسے وقت میں چارج سنبھالے گی کہ جب ہمارا ملک مختلف بحرانوں کی لپیٹ میں ہے، اسے فوری طور پر چند اصلاحات لانے کی ضرروت ہوگی۔
شائع19 فروری 202412:28pm
پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کرنے والے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے وزیر نجکاری اور نگران حکومت کا کوئی خفیہ ایجنڈا ہے۔
شائع07 دسمبر 202305:47pm
پیٹرول پمپس، تیل کے کنویں، پورٹ، ہوائی اڈے یا ریلوے وغیرہ کو کنٹرول کرنے کے بجائے ہماری حکومت کو عدالت، تھانوں اور ائیر ٹریفک کے انتظامات سنبھالنے چاہیے ہیں۔
اپ ڈیٹ03 جنوری 202312:37pm
ہماری حکومتوں کی نااہلی سے نہ صرف اشرافیہ خوب فائدہ اٹھاتی ہے بلکہ سماجی نقل و حرکت کو روک دیتی ہے اور اس کے نتیجے میں اسٹیٹس کو برقرار رہتا ہے۔
شائع13 دسمبر 202209:41am