• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Rain 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Rain 13.2°C

وینس فیسٹیول میں ہالی وڈ اسٹارز

شائع August 28, 2014

دنیا کے سب سے قدیم وینس فلم فیسٹویل کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر سے ہدایت کار، فلم ساز اور فنکار وینس پہنچ گئے ہیں۔ فلمی میلے کا آغاز میکسيکن ڈائریکٹر کی فلم برڈ مین سے ہوا۔

میلے میں 55 فلمیں دکھائی جائیں گی، جب کہ اعلیٰ گولڈن لائن ایوارڈ کیلئے بیس فلموں میں مقابلہ ہوگا، جس میں گڈ کل اور دی کٹ جیسی فلمیں بھی شامل ہیں یہ میلہ چھ ستمبر تک جاری رہے گا۔