• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.3°C

افغانستان کی لیدر صنعت

شائع September 10, 2014

افغانستان کے شہر مزار شریف میں افغان مزدور جانوروں کی کھالوں کو لیدر مصنوعات کے لیے استعمال کرنے کے پروسیس پلانٹ میں کام کر رہے ہیں، جانوروں کی کھالیں افغانستان کی بڑی برآمدات میں سے ایک ہیں، جو اکثر پاکستان کے راستے دنیا بھر میں لیدر مارکیٹس تک برآمد کی جاتی ہیں۔