• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C

نائجیریا میں چرچ منہدم، 40 افراد ہلاک

شائع September 15, 2014

نائجیریا میں ایک چرچ کے منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ملک کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے اے ایف پی سے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے۔

ایجنسی کے جنوب مغربی کوارڈینیٹر کے مطابق 124 افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس دو منزلہ عمارت پر تعمیراتی کام جاری تھا۔ مشتعل ہجوم نے ایمرجنسی سروسز اور میڈیا پر عمارت میں داخل ہونے کی وجہ سے حملہ کردیا تاہم ریسکیو آپریشنز جاری رہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025