• KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
  • KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C

فیشن پاکستان ویک - دوسرا دن

شائع November 28, 2014 اپ ڈیٹ November 29, 2014

‫فیشن پاکستان ویک 2014 کا آغاز پچیس نومبر کو کراچی میں ہوا۔

فیشن پاکستان کے تحت ہر سال اس طرح کے 2 فیشن ویکس کا انعقاد ہوتا ہے۔

پاکستان فیشن ویک کے دوسرے روز کا آغاز شہلا چتور کے کلیکشن سے ہوا، اس کے بعد عمران راجپوت، صنم چوہدری، ہماء عدنان، دیپک اور فہد اور دیپک پروانی سمیت دیگر کے ڈیزائنز کو پیش کیا ہے‬۔

فیشن پاکستان ویک - پہلا دن