تبصرے (1) بند ہیں

Israr Muhammad Khan Dec 02, 2014 11:15pm
حان صاحب تم کچھ بھی کہہ دو کچھ بھی کرلو وقت آپکے ہاتھ سے نکل چکا ھے وہی وقت تھا جب تم نے ریڈزون میں جانے کی دھمکی دیتی تھی اس وقت سب کچھ ھوسکتاتھا لیکن تم نے جلدبازی کی تمھارے پاس وہی کام کا پتا تھا لیکن تم نے وہ بھی غلط استعمال کیا اب تمھارے پاس کھیلنے کیلئے کچھ بھی نہیں نہ میدان نہ کھلاڑی نہ امپائر نہ تماشبین اور نہ گیند اور بیٹ  اب وہی ھوگا جو حکومت چاھیگی تمھارے لئے بہتر ھوگا کہ عزت کے ساتھ کنٹینر سے اتر جاؤ تم حود تسلیم کرتے ھو کہ تمھارا پلان اے اور بی ناکام ھوا اب سی بھی ناکام ھوگا تم نے سب کو چور ڈاکو کہا تمھارے ساتھ کوئی بھی نہیں قادری اور سراج الحق بھی ساتھ چھوڑ چکے ھیں چودھری بھی اپ سے دور ھوچکے ھیں شهرام ترکئی بھی نا کرچکا ھے بہتر یہی ھوگا کہ اپ ڈرامہ بند کریں پختونحوا میں حکومت کریں عوام کی خدمت کریں وہاں کی اکثریت نے اپ پر اعتماد کیا ھے اگر واقعی تم تبدیلی چاہتے ھو تووہاں تبدیلی لائیں کس نے اپ کو روکا ھے اٹھارویں ترمیم کے بعد اب تمام اختیارات صوبوں کے پاس ھیں  __ 

کارٹون

کارٹون : 15 مارچ 2026
کارٹون : 14 مارچ 2026