• KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
  • KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C

کراچی میں جاری دفاعی نمائش: آئیڈیاز 2014

شائع December 3, 2014 اپ ڈیٹ November 25, 2018

کراچی میں آٹھویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 یکم دسمبر 2014 سے جاری ہے جس میں 47 ممالک سے تعلق رکھنے والے 88 وفود شریک ہیں۔

ایک فوجی آئیڈیاز نمائش کے دوران ایک گن کی خوبیاں وہاں آنے والے افراد کو دکھا رہا ہے — رائٹرز
ایک فوجی آئیڈیاز نمائش کے دوران ایک گن کی خوبیاں وہاں آنے والے افراد کو دکھا رہا ہے — رائٹرز
یہ طیارہ پاکستان اور چین نے مل کر تیار کیا ہے جسے آئیڈیاز نمائش میں رکھا گیا ہے — اے پی فوٹو
یہ طیارہ پاکستان اور چین نے مل کر تیار کیا ہے جسے آئیڈیاز نمائش میں رکھا گیا ہے — اے پی فوٹو