کپتان کی تقریب نکاح
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ڈان نیوز کی اینکر پرسن ریحام خان سے دوسری شادی کر لی ہے۔
عمران خان نے اسلام آباد میں بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ پر ریحام سے نکاح مفتی سعید نے پڑھایا۔
تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا نکاح آج ہے اور کل ولیمہ ہو گا۔















تبصرے (4) بند ہیں