• KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C

لاہور دھماکا

شائع اپ ڈیٹ

لاہورمیں پولیس لائنز کے قریب مبینہ خود کش حملے میں ایک پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروہ جماعت الاحرار نے 'خود کش حملے' کی ذمہ داری قبول کر لی۔

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب مشتاق سکھیرا نے بتایا کہ پنجاب کے شہروں میں دہشت گردی کی انٹیلی جنس اطلاعات موجود تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں 5 سے 8 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال ہوا۔