• KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C

میٹرو بس منصوبے کا افتتاح

شائع June 4, 2015

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی۔اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اس منصوبے کو دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی دوسرا ملک ہے، یہ کوئی دوسرا ملک نہیں، پاکستان تبدیل ہورہا ہے۔'

منصوبے کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کیا جبکہ وفاقی وزراء، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور گورنر، اراکین پارلیمنٹ، سینیٹرز اور سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی تقریب میں موجود تھے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Muhammad Awais Jun 05, 2015 11:15pm
it is a great project for the development of Pakistan really a good approach toward a success ,,, please continue it thanks