حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت
حضرت علی کا یوم شہادت ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں علم و ذوالجناح کے جلوس نکالے گئے، جبکہ عزاداران نے نوحہ خوانی کی۔
مختلف شہروں میں یومِ علی کے جلوس برآمد ہوئے جبکہ کراچی میں مرکزی جلوس شاہ خراسان سے برآمد ہوا۔


















تبصرے (2) بند ہیں