• KHI: Partly Cloudy 22.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.4°C

پورن سائٹس پر پابندی، بولی وڈ کا ردعمل

شائع August 4, 2015

ہندوستان میں پورن سائٹس پر پابندی لگنے کے بعد ہندوستانی عوام کا سخت رد عمل سامنے آیا تھا جس کے بعد بولی وڈ نے بھی حکومت کے اس فیصلے کا ساتھ نہیں دیا۔

ہندوستانی حکومت کی جانب سے فلموں میں غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال، گائے کے گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے بعد اب پورن سائٹس کو بھی غیر اعلانیہ طور پر بلاک کردیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد بولی وڈ کے کئی مشہور اداکاروں اور ہدایت کاروں نے اس فیصلے کی خلافی کی اور کہا کہ پورن سائٹس پر پابندی لگانا کوئی حل نہیں ہے۔

سونم کپور، کالکی کوئیچلن اور رام گوپال ورما سمیت کئی بولی وڈ شخصیات نے ٹوئٹر پر اس کے خلاف ٹویٹ کی۔

حکومت کی جانب سے پورن سائٹس پر مذکورہ غیر اعلانیہ پابندی کو مقامی افراد نے ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے جوڑنے کی کوشش کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پورن سائٹس کی براوزنگ کرنے میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

تبصرے (1) بند ہیں

عائشہ بخش Aug 05, 2015 05:06pm
اگر کچھ لوگ ’’ایسی‘‘ ویب سائٹ دیکھا کر خوش ہوتے۔، اوران کے لئے یہ تفریحی کا باعث ہے ۔ تو حکومت کون ہوتی ہے ۔ ان کو اس لذت سے محروم کرنی والی ۔۔۔۔۔اور وہ بھی بھارتی حکومت ۔۔۔۔۔ جو کہ خود سیکولر ملک ہے ۔ میرا خیال بھارتی حکومت لوگوں کی انٹرنیٹ پر آزادی پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے ۔ اور ان ’’سائٹ‘‘ کے نام پر لوگوں کی آزادی پر حملہ کررہی ہے ۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025