• KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.1°C

پاکستان کو سالگرہ مبارک!

شائع اپ ڈیٹ

آج یوم آزادی پاکستان منایا جارہا ہے،وہ دن جب مسلمانانِ برصغیر کو رب العزت نے ان کا اپنا گھر عطا کیا.

ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 اگست کو پاکستان کی آزادی کا جشن منانے والوں کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے.

کہیں عمارتوں کو روشنیوں سے سجایا گیا تو کہیں گھروں پر چراغاں کیا گیا اور گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں کے ساتھ ساتھ گلی گلی، کوچے، کوچے سبز ہلالی پرچموں کی بہار تو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے.

بچوں، بڑوں سب نے پاکستان کو اپنے انداز میں "سالگرہ مبارک" کہا اور وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں.

ہماری دعا ہے کہ خدا پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے.

تبصرے (1) بند ہیں

Arshad Aug 15, 2015 12:31pm
i love u pakistan / jeeevey jeeevey jeeevy pakistan jeeevey