• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C

عید قربان اور جانوروں کی سجاوٹ

شائع September 22, 2015

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں گہما گہمی بڑھتی جا رہی ہے۔

عیدالاضحیٰ محض چند دن کی دوری پر ہے جس کے بعد منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت جاری ہے۔

قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ بھی پورے عروج پر پہنچ گئی ہے خاص طور پر بچے تو اپنے بکروں یا بیلوں کو سجا سنوار کر اپنے دوستوں میں اپنی ناک اونچی کرنے کے خواہش مند ہیں۔

مویشی منڈیوں میں جانوروں کی ادائیں ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں، خریداروں کو لبھانے کے لئے بیوپاریوں کی اپنی جانوروں کی دلچسپ سجاوٹ کی ہیں۔