• KHI: Clear 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.6°C
  • KHI: Clear 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.6°C

تاریخی پدمنی

شائع October 16, 2012

پریمیئر پدمنی کو سن انیس سو چونسٹھ سے لیکر دو ہزار تک ہندوستان میں  پریمیئر آٹو موبائل نے تیار کیا تھا۔ یہ گاڑی جلد ہی ممبئ کی کالی پیلی ٹیکسیوں کے بیڑے میں ٹرانسپورٹیشن کی علامت بن گئی تاہم انیس سو نوے کی اقتصادی آزادی کے بعد ہندوستان میں مختلف قسم کی کمپنیوں نے گاڑیاں بنانی شروع کردی ہیں جسکے باعث خدشہ ہے کہ یہ گاڑیاں ممبئی کی سڑکوں سے ہمیشہ کے لیے غائب ہوجائیں گی۔

مقامی میڈیا کے مطابق ممبئی میں تاحال اکیاون ہزار ٹیکسیاں موجود ہیں جن میں آٹھ ہزار ایسی ہیں جو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ پچیس سالہ مدت گزار چکی ہیں۔  رائیٹرز فوٹو

تبصرے (1) بند ہیں

haseeb ahmed Oct 20, 2012 09:59am
I DONT UNDERSTOOD jab itni taxi ho g to musafir kese aye g ya, i thnk india me bh pakistan jesa h haal hai