gulzar
ہمارے گلزار

ہمارے گلزار

گلزار گفتگو کرتے ہیں تو خاموشی ان کے احترام میں اپنا قیام طویل کر لیتی ہے اور جب خاموش ہوتے ہیں تو خاموشی بولنے لگتی ہے۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:52pm