قبائلی عمائدین پولیو کے قطرے پی کر انسداد پولیو مہم میں شامل اس موقع پر حکام کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان کے قبائل نے ثابت کردیا کہ وہ اپنے علاقے سے اس بیماری کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ شائع 25 اکتوبر 2014 10:23am وٹس١یپ