کچھ لوگوں کو انعام مل جاتا ہے اور کچھ کو نہیں ملتا مگر کھیل سے عشق اور عقیدت جاری رہتی ہے۔ کھیل جاری رہتا ہے اور رہے گا۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2018 01:59pm
ہمارے ابو غلام علی صاحب کے مداح تھے مگر حج پر جانے سے پہلے تمام کیسٹیں باہر پھینک دیں جنہیں ہم نے واپس اٹھا لیا.
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2015 02:57pm
اگر آپ یہ سوچ کر آئے ہیں کہ اس بلاگ کو پڑھنے کے بعد آپ ایک نئی دنیا سے متعارف ہونگے تو پڑھتے رہے۔ آپ صحیح جگہ آئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 17 اگست 2015 09:50pm
آپ کی خدمت میں 14 بہترین دستاویزی فلموں کی فہرست پیش خدمت ہے جو برسوں سے میری توجہ کا مرکز ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2015 09:17pm
ہمیں اصل آزادی اپنے ذہن کی غلامی، اپنی سوچ، اور اپنے بوسیدہ رویوں سے حاصل کرنی چاہیے۔
اپ ڈیٹ 22 مئ 2015 10:12am
کچھ فلمیں آپ میں افسوس، بے یقینی، تجسس، شرمندگی، محبت، خوف اور اس طرح کے ہزاروں جذبات کو اجاگر کر سکتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2016 12:27am
طرح طرح کی زبانیں اور ثقافتیں اس ملک کے لیے نعمت ہیں، اور اس ملک کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2015 01:42pm
اسکول میں ایک دوسرے کے ایسے ایسے نام رکھے تھے جنہیں آج یاد کر کے بھی شرمندگی ہوتی ہے۔
شائع 11 فروری 2015 12:11pm