حنا شاہ نواز کا قتل خواتین کو آزادی حاصل کرنے سے نہیں روک سکتا ہمارے مردوں کا قبیلہ نما اتحاد قبائلی پدر شاہی کا حامی ہے جو سماج میں صرف ایک ہی صنف کی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 فروری 2017 02:04pm