اگر مقصد قانون کی آڑ میں مخصوص مفادات کا حصول بن جائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے سانحہ نو مئی کے بعد دیکھے۔
شائع09 مئ 202412:53pm
پاکستان میں ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو پیچھے دھکیل کر خود آگے نکل جاتی ہے اور پھر سیاسی و ذاتی مفادات حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہوجاتی ہے، اس بار بھی ایسا ہی ہوا۔
اپ ڈیٹ28 اکتوبر 202211:11am