• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm

جمّی نے سوچا: رونگ وے

شائع January 4, 2014

ہم سب جانتے ہیں کہ غلط راستہ کس حد تک غلط ہوتا ہے مگر پھر بھی ہم اس پر چلتے ہیں، مگر کیوں؟ کیونکہ ہمارے پاس اس کیلئے درست وجوہات جو ہوتی ہیں۔

جیسے ایک ایمرجنسی ہے مجھے دیر ہوجائے گی۔ تو وقت بچائیں خاص طور پر ایندھن، ورنہ یہ راستہ بہت لمبا ہوجائے گا۔

جب کسی کو پروا نہیں تو میں کیوں کروں؟ ٹریفک کی معمولی خلاف ورزی سے کوئی مر نہیں جائے گا تو سکون سے رہو۔

چلتا ہے چلتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔

یہ مسئلہ بہت اہم ہے کیونکہ ہم میں سے متعدد افراد ایسے بہانے کرتے ہیں، رونگ وے پر ٹریفک سے ہمیں خوامخواہ کے ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس کا تجربہ اکثر ہفتے یا اتوار کے روز ہوتا ہے، خصوصاً موٹرسائیکل میں سوار افراد تو اس کے بڑے ذمہ دار ہیں۔

آئندہ بار کیلئے میں اپنے آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ٹریفک کلیئر ہونے کا انتظار کروں گا، میں ایک کلپ ریکارڈ کر کے اسے ثبوت کے طور پر پوسٹ کروں گا۔

اگر آپ بھی ایسا ہی کرنا چاہتے ہیں تو غلط سمت میں جانے کی بجائے اپنی قطار میں انتظار کریں، تو اب حقیقی کلپ کا انتظار کریں۔


ڈان اردو کی جانب سے پیش ہے ایک فکر انگیز سلسلہ، "جمی نے سوچا".

جمی ایک عام پاکستانی ہیں جو مختلف چیزوں کے بارے میں سوچنے اور سوال کرنے کا شوق رکھتے ہیں.

اگلا سوال اگلے جمعے..

فیس بک پر جمّی سے ملنے کے لیے کلک کریں۔

سجاد حیدر
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
عریش نیاز
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 1 جون 2024
کارٹون : 31 مئی 2024