• KHI: Cloudy 22.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.3°C
  • KHI: Cloudy 22.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.3°C

وزیراعظم نواز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات

شائع May 12, 2014

تہران: وزیراعظم نواز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر سید علی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات تاریخی نوعیت کے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں مسلم ممالک ہیں جن کی روایات ایک جیسی ہیں جن کی وجہ سے یہ تشتہ انتہائی خاص ہے۔

اس موقع پر ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ پاکستان کے لوگ ان کو بہت عزیز ہیں اور وہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری کے لیے دعاگو ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026