• KHI: Sunny 27.3°C
  • LHR: Sunny 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.9°C
  • KHI: Sunny 27.3°C
  • LHR: Sunny 21.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.9°C

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

شائع May 20, 2014

ڈیرہ بگٹی: ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی روڑ پر نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ بچھا رکھی تھی، جس کی زد میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد اس کی زد میں آگئے۔

بارودی سرنگ کے دھماکے سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق زخمی اور لاش کو ڈسٹرکٹ اسپتال سوئی پہنچا دیا گیا ہے۔

لیویز اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026