پاکستان میں گرمی کی لہر
ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی سے لوگ پریشان ہیں ، کوئی گرمی کو بھگانے کے لئے نہروں کا رخ کر رہا ہے تو کوئی ٹھنڈے اور رسیلے پھلوں کا استعمال کر رہا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
Get the latest news and updates from DawnNews