• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C

مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج

شائع اپ ڈیٹ

اسلام آباد: سول سوسائٹی کی درخواست پر لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مقدمہ کے اندراج کے بعد تھانہ آبپارہ کے باہر مظاہرین کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے تھانہ آبپارہ کے باہر مظاہرین میں شمولیت اختیار کی۔

دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین بھی عبدالعزیز کی گرفتاری کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

Syed Dec 19, 2014 11:55pm
Please hang on this Molvi and also hang all these types of Molvi in Pakistan to safe true Islam

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026