آسٹریلیا پھر فاتحِ عالم

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹ سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ عالمی چیمیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

میلبرن کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے میچ میں برینڈ میک کولم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو پوری ٹیم 183 رنز پر پویلین لوٹ گئی، گرانٹ ایلیٹ نے 84 رنز ی شاندار اننگ کھیلی۔

جواب میں کپتان مائیکل کلارک، اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی شاندار بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا نے تین وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔

مچل اسٹارک نے کیوی قائد برینڈن میک کولم کو صفر پر بولڈ کیا۔ فوٹو اے ایف پی

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم کے باؤلڈ ہونے کا منظر۔ فوٹو اے پی

مچل جانسن نے اپنی گیند پر گیند پر کیچ پکڑ کر کین ولیمسن کی اننگ کا خاتمہ کیا، انہوں نے میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں۔ فوٹو اے ایف پی

روس ٹیلر اور گرانٹ ایلیٹ نے  111 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ فوٹو اے ایف پی

گرانٹ ایلیٹ نے سیمی فائنل کے بعد فائنل میں بھی 84 رنز کی اننگ کھیلی لیکن ان کی یہ اننگ نیوزی لینڈ کو فتح دلانے کے لیے ناکافی ثابت ہوئی۔ فوٹو رائٹرز

آسٹریلین کپتابن مائیکل کلارک نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی آخری اننگ میں نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 74 رنز بنائے۔ فوٹو رائٹرز

میچ میں 93 ہزار سے زائد شائقین نے شرکت۔ تصویر بشکریہ آئی سی سی

اسٹیون اسمتھ اور مائیکل کلارک نے تیسری وکٹ کے لیے فتح گر 112 رنز کی شراکت قائم کی۔ فوٹو اے پی

اسٹیون اسمتھ نے چوکا لگا کر اپنی ٹیم کا یادگار فتح سے ہمکنار کرایا، انہوں نے 56 رنز کی اننگ کھیلی۔ فوٹو اے پی

میچ میں فتح کے بعد آسٹریلین کھلاڑی جشن منا رہے ہیں جبکہ کیوی کھلاڑی مایوس نظر آ رہے ہیں۔ فوٹو رائٹرز

ایونٹ میں 22 وکٹیں لینے والے مچل اسٹارک سابق عظیم کرکٹر سچن ٹنڈولکر سے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔ فوٹو اے پی

آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک  آئی سی سی چیئرمین سری نواسن سے ورلڈ کپ ٹرافی وصول کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

آسٹریلین ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ فوٹو رائٹرز

جیمز فالکنر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، فالکنر اور جانسن نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ فوٹو اے پی

آسٹریلین ٹیم ٹرافی کے ہمراہ پرجوش۔ فوٹو اے پی

مائیکل کلارک ٹرافی کو چومتے ہوئے۔ تصویر بشکریہ آئی سی سی

میچ کے بعد آتشبازی کے خوبصور مظاہرے کے دوران گراؤنڈ کا خوبصورت منظر۔ تصویر بشکریہ آئی سی سی