پاک - بنگلہ ٹاکرے کی تیاریاں

پاکستان کی ٹیم ان دنوں تین ون ڈے، ایک ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کی مکمل سیریز کیلئے بنگلہ دیش میں موجود ہے۔

سیریز کا آغاز جمعہ، 17 اپریل کو ڈھاکام میں پہلے ون ڈے میچ سے ہو گا۔

میچ سے ایک دن قبل دونوں ٹیموں نے جمعرات کو شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔تصاویر اے پی/اے ایف پی

پاکستان کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور فواد عالم سے گفتگو کرتے ہوئے۔
پاکستان کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور فواد عالم سے گفتگو کرتے ہوئے۔
بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم نیٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔
بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم نیٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔
اظہرعلی کا بطور ون ڈے کپتان پہلا امتحان ہو گا۔
اظہرعلی کا بطور ون ڈے کپتان پہلا امتحان ہو گا۔
بنگلہ دیش کے عرفات سنی اور کپتان مشرف المرتضی فٹبال پریکٹس کے دوران۔
بنگلہ دیش کے عرفات سنی اور کپتان مشرف المرتضی فٹبال پریکٹس کے دوران۔
وکٹ کیپر سرفراز احمد شاٹ کھیلت
وکٹ کیپر سرفراز احمد شاٹ کھیلت
آرام اور ایکسرسائز ساتھ ساتھ
آرام اور ایکسرسائز ساتھ ساتھ
مشتاق احمد اور اسد شفیق ٹریننگ سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے۔
مشتاق احمد اور اسد شفیق ٹریننگ سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے۔