پاکستان کو ایک روزہ سیریز میں 1-3 سے شکست

پاکستان کو ایک روزہ سیریز میں 1-3 سے شکست

دبئی: انگلینڈ نے پاکستان کو ایک روزہ سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جوز بٹلر اور جیسن روئے کی شا ندار سنچریوں کے بدولت 84 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-1 جیت لی.

انگلینڈ نے سیریز کے پہلے میچ میں شکست کے بعد شا ندار واپسی کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی.

سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان 6 وکٹوں سے کامیاب ہوا تھا.

دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 95 رنز سے کامیابی ملی تھی.

تیسرے میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا.

چوتھے اور آخری میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 355 رنز بنائے جس میں جوز بٹلر کے 116 اور جیسن رائے کی 102 رنز کی اننگز بھی شامل تھی.

فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی

![فوٹو : اے ایف پی][4]

فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے ایف پی
فوٹو : اے پی
فوٹو : اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی