ٹورآف اٹلی سائیکلنگ ریس کا 16 واں مرحلہ

ٹورآف اٹلی سائیکلنگ ریس کا 16 واں مرحلہ

بریسانون: ٹور آف اٹلی سائیکلنگ کے 16ویں مرحلے میں اسپین کے الجیندرو ویلویردے کامیابی حاصل کی جبکہ نیدرلینڈز کے اسٹیون کو ریس میں مجموعی طور پر برتری حاصل ہے۔

اسٹیون نے 16 ویں مرحلے میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرکے ریس میں اپنی برتری کو مزید مضبوط کردیا۔

ٹورآف اٹلی سائیکلنگ کے شرکا اٹلی کے خوبصورت مقامات سے گزرے جس کی تصاویر ملاحظہ کریں۔

ٹورآف اٹلی کے 16 ویں مرحلے میں سائیکلسٹ ریس میں شریک ہیں—فوٹو: اے پی

سائیکلسٹ ریس کے دوران مقررہ راستے سے منزل کی جانب گامزن ہیں—فوٹو: اے ایف پی

اسپین کے الیجندرو ریس کے 16ویں مرحلے میں سب سے آگے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

نیدرلینڈ کے اسٹیون ایک مرحلے پر برتری حاصل کی تھی لیکن 16 ویں مرحلے میں وہ دوسرے نمبر پر رہے—فوٹو: اے ایف پی

سائکلسٹ ریس کے دوران اٹلی کے خوبصورت مقامات سے گزر رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

روس کے سائیکلسٹ النر زیکرین نے نیدرلینڈز کے اسٹیون سے سے برتری حاصل کرلی تاہم آخر تک برقرار رکھنے میں ناکام رہے—فوٹو: اے ایف پی

ریس کے شرکا منزل کے قریب پہنچے ہیں عقب میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے موٹرسائیکل اسکواڈ نظر آرہا ہے—فوٹو: اے ایف پی

اسٹیون نے 16 ویں مرحلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے ریس میں حاصل مجموعی برتری کو مزید مضبوط کرلیا—فوٹو: اے ایف پی

اسپین کے الجیندرو ویلویردے نے 16واں مرحلہ جیت لیا—فوٹو: اے پی

نیدرلینڈز کے اسٹیون کو ٹورآف اٹلی سائیکلنگ میں مجموعی برتری حاصل ہے—فوٹو: اے پی