’بورڈو‘دنیا کا سب سے خوبصورت سیاحتی شہر

دنیا کے سب سے بڑے ٹریول گائیڈ کتاب کے پبلشر ’لونلی پلاینٹ‘ نے 2017 میں سیاحت کے لیے دنیا کے 10 خوبصورت شہروں کی فہرست ترتیب دی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں دنیا کے بہترین شہروں لندن، پیرس اور نیویارک کا نام شامل نہیں۔

لونلی پلاینٹ نے 2017 میں سیاحت کے لیے بہترین ممالک کی بھی فہرست جاری کی جن میں کنیڈا پہلے، کولمبیا دوسرے اور فن لینڈ تیسرے نمبر پر آئے ہیں۔

10- امریکی ریاست اوریگن کا شہر پورٹ لینڈ

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

9- روس کا دارالحکومت ماسکو

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

8- پرتگال کا شہر لزبن

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

7- جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیئول

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

6- اٹلی کا شہر پستویا

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

5- مقدونیہ کا شہر آکریڈا

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

4- میکسیکو کی ریاست یوکاتان کا دارالحکومت میریڈا

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

3- کیلیفورنیا کا سب سے بڑا شہر لاس اینجلس

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

2- جنوبی افریقہ کا تیسرا سب سے بڑا شہر کیپ ٹاؤن

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز

1- فرانس کا شہر بورڈو

فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز
فوٹو بشکریہ/ کریٹیو کامنز