والٹ ڈزنی کے کردار جیسی لڑکی

والٹ ڈزنی کے کردار جیسی لڑکی

نیویارک: آپ سب والٹ ڈزنی اینی میشن سیریز کے 1992 میں آنے والے شاہکار اینیمیٹڈ ناول علاؤالدین کے مشہور کردار شہزادی جیسمین سے تو واقف ہوں گے، مگر آپ نے ناول کے کردار جیسی لڑکی نہیں دیکھی ہوگی۔

نیویارک سے تعلق رکھنے والی معروف ماڈل، فیشن ڈزائنر اور میک اپ مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی ’میانیک‘کی مالک اولائنکا میا نوئل بلکل والٹ ڈزنی کے کردار جیسمین جیسی شکل رکھتی ہیں۔

اولائنکا میا نوئل اپنے دوسرے نام میا ایکس ایس او کے نام سے مشہور ہیں، وہ اپنے میک اپ مصنوعات کی تشہیر خود ہی کرتی ہیں، جب کہ انہیں والٹ ڈزنی کے کردار جیسی مشابہت رکھنے کی وجہ سے منفرد حیثیت بھی حاصل ہے۔

لوگوں نےجیسے ہی انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک پر اولائنکا میا نوئل کی والٹ ڈزنی کے کردار سے ملتی جلتی تصاویر دیکھیں تو سب حیران رہ گئے۔

فوٹو: mia_xso انسٹاگرام
فوٹو: mia_xso انسٹاگرام

فوٹو: mia_xso فیس بک
فوٹو: mia_xso فیس بک

فوٹو: mia_xso وبی
فوٹو: mia_xso وبی

فوٹو: بورڈ پانڈا
فوٹو: بورڈ پانڈا

فوٹو: mia_xso فیس بک
فوٹو: mia_xso فیس بک

فوٹو: بورڈ پانڈا
فوٹو: بورڈ پانڈا

mia_xso وبی
mia_xso وبی