• KHI: Cloudy 31.8°C
  • LHR: Sunny 32.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C
  • KHI: Cloudy 31.8°C
  • LHR: Sunny 32.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C

چکوال میں بس حادثہ، سات ہلاک

شائع اپ ڈیٹ

چکوال کے قریب بس حادثے میں تین افراد ہلاک اور اُنیس زخمی ہوگئے ہیں۔ فائل تصویر

اسلام آباد:کلرکہار میں سالٹ رینج کے قریب موٹر وے پر مسافر بس الٹنے سے  جاں بحق مسافروں کی تعداد تین ہوگئی ہےجبکہ حادثے میں اُنیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب بس اُلٹ گئ ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق انیس زخمی افراد کو راولپنڈی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے چار کی حالت قدرے تشویشناک ہے۔

بس میں اسّی افراد سوار تھے جوتبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے نوشہرہ سے رائے ونڈ جارہے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026