• KHI: Clear 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Cloudy 12.9°C
  • KHI: Clear 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Cloudy 12.9°C

چین میں اے ٹی ایم طرز کی لائبریریاں

شائع January 15, 2013

150113-ATM-libraries-china-670-2
چینی عوام میں اے ٹی ایم لائبریریوں کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔۔۔فائل فوٹو

بیجنگ: چین میں اے ٹی ایم طرز کی لائبریریوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چین میں لوگ اپنے شناختی کارڈ پر ایک وقت میں لائبریری سے تین کتابیں حاصل کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ چینی عوام میں اے ٹی ایم طرز کی ان لائبریریوں کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اسے لوگوں کیلئے ایک سہولت قرار دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 12 دسمبر 2025
کارٹون : 11 دسمبر 2025