• KHI: Asr 5:12pm Maghrib 7:18pm
  • LHR: Asr 4:55pm Maghrib 7:03pm
  • ISB: Asr 5:04pm Maghrib 7:14pm
  • KHI: Asr 5:12pm Maghrib 7:18pm
  • LHR: Asr 4:55pm Maghrib 7:03pm
  • ISB: Asr 5:04pm Maghrib 7:14pm

شلپا شیٹھی کو فٹ اور سمارٹ نظر آنے پر ایوارڈ

شائع March 4, 2013

۔- آن لائن فوٹو
۔- آن لائن فوٹو

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکار شلپا شیٹھی کو شادی اور ماں بننے کے بعد بھی پہلے کی طرح فٹ اور سمارٹ نظر آنے پر ویلنس آئیکون ایوارڈ دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، اداکار کو بچے کی ماں بننے کے نو ماہ بعد بھی دلکش اور تر وتازہ نظر آنے پر این ڈی ٹی وی لائف سٹائل ایوارڈز 2013 کی تقریب میں ویلنس آئیکون ایورڈ دے دیا گیا۔

 شلپا نے ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے لئے پیغام میں اپنی خوشی کی انتہا کو ظاہر کیا ہے کہ وہ یہ ایوارڈ پا کر کتنی خوش ہیں۔

shilpa-award

 اداکار ایوارڈ تقریب میں فرانسیسی ڈیزائنر ڈؤچے اینڈ گبانہ کے تیار کردہ خوبصورت سبز لباس میں چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ ہمیشہ کی طرح  جاذب اور پرکشش نظر آرہی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 2 جون 2024
کارٹون : 1 جون 2024